گجرات اور کھاریاں کے 4چیئرمین چودھری شجاعت حسین گروپ میں شامل
لاہور/گجرا(نیوزڈیسک) گجرات اور تحصیل کھاریاں کے چار نومنتخب چیئرمین چودھری شجاعت حسین گروپ میں شامل ہو گئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے تحصیل کھاریاں سے نومنتخب چیئرمین سیف اللہ ساہی یونین کونسل سیکروالی، چودھری خالد مہدی یونین کونسل چکوڑی بھیلووال اور چودھری فہیم سرور یونین کونسل… Continue 23reading گجرات اور کھاریاں کے 4چیئرمین چودھری شجاعت حسین گروپ میں شامل