ترکی کے سب سے بڑے چینل کے پاکستانی صحافیوں سے رابطے ،انٹرویوزبھی کرلئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترکی کے ریاستی چینل ٹی آرٹی (ترکش ریڈیواینڈٹیلی ویژن کارپوریشن ) نے اپنے چینل کے لئے پاکستان میں انگریزی نشریات کے لئے صحافیوں سے رابطے شروع کردیئے ہیں ۔ٹی آرٹی ایک بین الاقوامی چینل ہے جس کامقصدالجزیرہ ،بی بی سی اورسی این این کے مخالف کے طورپرسامنے آناہے ۔اس سلسلے میں اس چینل… Continue 23reading ترکی کے سب سے بڑے چینل کے پاکستانی صحافیوں سے رابطے ،انٹرویوزبھی کرلئے