مانچسٹر ‘ میری سنچری بات کا غلط مطلب لیا گیا، ریحام خان
مانچسٹر (نیوز ڈیسک ) ریحام خان نے اپنی تقریر پر وضاحتیں دینا شروع کر دی ہیں ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان کا کہنا ہے کہ میری سنچری والی بات کا غلط مطلب لیا گیا، رپورٹنگ کرنی ہی ہے تو رپورٹنگ میں اخلاقیات کا خیال بھی رکھا جائے. واضح رہے کہ عمران خان سے… Continue 23reading مانچسٹر ‘ میری سنچری بات کا غلط مطلب لیا گیا، ریحام خان