سندھ کے سیاسی منظر میں پاکستان راہ حق پارٹی نامی جماعت کی دھماکہ خیز انٹری
کراچی (این این آئی)سندھ کے سیاسی منظر میں پاکستان راہ حق پارٹی نامی ایک جماعت نے دھماکہ خیز انٹری دی ہے اور اس نے نہ صرف مقامی بلکہ بین الاقوامی میڈیا کی توجہ بھی حاصل کر لی ہے ، اس جماعت نے بلدیاتی انتخابات میں تین نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے جبکہ کراچی میں… Continue 23reading سندھ کے سیاسی منظر میں پاکستان راہ حق پارٹی نامی جماعت کی دھماکہ خیز انٹری