ایل این جی ٹرمینل کنٹریکٹ میں شفافیت نہیں،قومی خزانے کو 2 ارب ڈالر کا نقصان
اسلام آبا(نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ میں اربوں ڈالر کا ایل این جی ٹرمینل کنٹریکٹ ایلنجی ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ(ای ٹی پی ایل) کو پسند کی بنیاد پر دینے اور شفافیت، احتیاط اور منصفانہ ضرورت کیلئے اقدامات نہ کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے جس سے قومی خزانے کو2 ارب ڈالرکے قریب… Continue 23reading ایل این جی ٹرمینل کنٹریکٹ میں شفافیت نہیں،قومی خزانے کو 2 ارب ڈالر کا نقصان