رواں سال 40 خطرناک دہشتگرد گرفتار کیے ، آئی جی پنجاب
لاہور(نیوزڈیسک)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال میں 40خطرناک دہشت گرد گرفتارکیے گئے جبکہ 69 زیر حراست ہیں۔لاہورسے جاری بیان میں آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے جرائم کا گراف نیچے آچکا ہے،دہشت گردی میں بھی واضح کمی ہوئی ہے۔رواں… Continue 23reading رواں سال 40 خطرناک دہشتگرد گرفتار کیے ، آئی جی پنجاب