منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

سینٹرل جیل کا برطرف ملازم بچوں کو بیچنے کے لئے کچہری پہنچ گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

سینٹرل جیل کا برطرف ملازم بچوں کو بیچنے کے لئے کچہری پہنچ گیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بے روزگاری سے تنگ سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کا برطرف ملازم غلام جعفر تین بچوں کو بیچنے کے لئے کچہری پہنچ گیا۔غلام جعفرکے مطابق جیل افسروں کی کرپشن اور دیگر غیر قانونی کاموں کے بارے میں نیب کو درخواست دی تھی جس پر آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق اور جیل سپرنٹنڈنٹ نے… Continue 23reading سینٹرل جیل کا برطرف ملازم بچوں کو بیچنے کے لئے کچہری پہنچ گیا

پرائیویٹ سکولوں کےلئے نیا حکم جاری،شرط پوری نہ کرنے والے سکولوں کے طلبہ کو سرکاری سکولوں میں داخلہ نہیں ملے گا ‘ ای ڈی او ایجوکیشن

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

پرائیویٹ سکولوں کےلئے نیا حکم جاری،شرط پوری نہ کرنے والے سکولوں کے طلبہ کو سرکاری سکولوں میں داخلہ نہیں ملے گا ‘ ای ڈی او ایجوکیشن

لاہور(نیوزڈیسک)پرائیویٹ سکولوں کے لئے پنجاب ایگزیمینشن کمیشن کا امتحان لازم قرار دیدیا گیا ، طلبہ 5ویں اور 8ویں جماعت کا امتحان پیک کے تحت دینے کے پابند ہوں گے ، پرائیویٹ سکول 16 نومبر تک رجسٹریشن کراسکتے ہیں، امتحان نہ دینے والے طلباءکو سرکاری سکولوں میں داخلہ نہیں ملے گا ۔ اس حوالے سے ای… Continue 23reading پرائیویٹ سکولوں کےلئے نیا حکم جاری،شرط پوری نہ کرنے والے سکولوں کے طلبہ کو سرکاری سکولوں میں داخلہ نہیں ملے گا ‘ ای ڈی او ایجوکیشن

ٹانک سے اغوا کیے گئے گومل زام ڈیم کے 21مزدور بازیاب

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

ٹانک سے اغوا کیے گئے گومل زام ڈیم کے 21مزدور بازیاب

ٹانک(نیوز ڈیسک)ٹانک کے قریب گذشتہ ماہ اغوا کیے گئے گومل زام ڈیم کے 21مزدور بازیاب ،پولیٹیکل کمپاؤ نڈ پہنچا دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی وزیرستان سیاغواکیے گئے21مزدوروں کوملزمان نے چھوڑ دیا۔ ان مزدوروں کو22اکتوبرکی شام گومل زام ڈیم پر کام کے دوران اغوا کیا گیا تھا۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق اغوا کاروں کے چنگل سے… Continue 23reading ٹانک سے اغوا کیے گئے گومل زام ڈیم کے 21مزدور بازیاب

گوادر میں پاکستان کے ’سب سے بڑے ایئر پورٹ‘ کا معاہدہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

گوادر میں پاکستان کے ’سب سے بڑے ایئر پورٹ‘ کا معاہدہ

گوادر(نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پاکستانی اور چینی حکام نے گوادر ایئرپورٹ سمیت دیگر اہم منصوبوں کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔جن معاہدوں پر دستخط ہوئے ان میں گوادر ایئرپورٹ اور فری ٹریڈ زون کے معاہدے شامل ہیں۔گوادر ایئرپورٹ کے قریب راکٹ حملہ، کوئی نقصان نہیں ہواوزیر اعلیٰ بلوچستان کے… Continue 23reading گوادر میں پاکستان کے ’سب سے بڑے ایئر پورٹ‘ کا معاہدہ

وزیراعظم کی دیوالی میں شرکت ،مودی کوآئینہ دکھادیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیراعظم کی دیوالی میں شرکت ،مودی کوآئینہ دکھادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نواز شریف دورہ کراچی اس مرتبہ امن و امان کی صورتحال پر غور کیے بغیر ہوا۔ انہوں نے کراچی میں بحریہ کی جاری مشقوں کا معائنہ کیا جو کہ انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ اس کے بعد انہوں نے ہندوو¿ں کے تہوار ”دیوالی“ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور… Continue 23reading وزیراعظم کی دیوالی میں شرکت ،مودی کوآئینہ دکھادیا

تاجکستان کے صدر 2 روزہ سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

تاجکستان کے صدر 2 روزہ سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف وزیراعظم نواز شریف کی دعوت پر بدھ کی شام 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے جہاں نور خان ائیر بیس پر وزیراعظم نے ان کا پرجوش استقبال کیا اور تاجک صدر کی… Continue 23reading تاجکستان کے صدر 2 روزہ سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ گئے

ریحام خان خود کالا جادو اور چڑیل ہے، سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان خود کالا جادو اور چڑیل ہے، سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز

لندن(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے پہلے شوہر ڈاکٹر اعجاز نے کہا ہے کہ ریحام خان کی طلاق کسی جادو سے کیا ہوگی وہ تو خود ایک چڑیل اور کالا جادو ہیں، جس گھر میں داخل ہو جائے اس گھر والوں کو بیدخل کردیتی ہے۔ڈاکٹر اعجاز نے… Continue 23reading ریحام خان خود کالا جادو اور چڑیل ہے، سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز

بہاؤالدین زکریایونیورسٹی لاہورکیمپس ،الحاق کامعاملہ حل نہ ہواتو5ہزارطلباء سڑکوں پرہونگے ،منیراحمدبھٹی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

بہاؤالدین زکریایونیورسٹی لاہورکیمپس ،الحاق کامعاملہ حل نہ ہواتو5ہزارطلباء سڑکوں پرہونگے ،منیراحمدبھٹی

لاہور(نیوزڈیسک)بی زیڈیوکے نئے وائس چانسلرنے لاہورکیمپس سے اعلان لاتعلقی کرکے پانچ ہزارطلباء کامستقبل داؤپرلگادیاہے ۔یونیورسٹی سینڈیکٹ اوراس کی کمیٹی نہ صرف الحاق کی تصدیق کرچکی ہے بلکہ بی زیڈیوکے اپنے پروفیسرلاہورکیمپس کے طلباء کے امتحانات لے چکے ہیں ۔اب وفاقی اورصوبائی دارلحکومت کی ہائرایجوکیشن کمیشن کی کمیٹیوں کے مابین معاملے کی چھان بین کے حوالے… Continue 23reading بہاؤالدین زکریایونیورسٹی لاہورکیمپس ،الحاق کامعاملہ حل نہ ہواتو5ہزارطلباء سڑکوں پرہونگے ،منیراحمدبھٹی

شیریں مزاری کی بیٹی ایاز صادق کے چیمبر میں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

شیریں مزاری کی بیٹی ایاز صادق کے چیمبر میں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کی ترجمان شیریں مزاری کی صاحبزادی نومنتخب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کومبارکباد دینے ان کے چیمبر میں پہنچ گئیں ۔ یاد رہے کہ ایاز صادق کو مبارکباد پر مبنی ٹوئٹ کرنے کے بعد ایمان مزاری اور ان کی والدہ شیریں مزاری کو بھی ٹوئٹرپر پی ٹی آئی کارکنوں… Continue 23reading شیریں مزاری کی بیٹی ایاز صادق کے چیمبر میں