پے درپے ناکامیوں سے پریشان رنبیر ’تماشا‘ سے کامیابی کی ’امید‘لگا بیٹھے
ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار رنبیرکپور اپنی پے درپے ناکامیوں کے باعث پریشان ہیں لیکن ان کی یہ پریشانی ایک ہفتے پر ختم ہو جائیگی۔ 7دن بعد رنبیرکپور کی فلم تماشا ریلیز ہوگی جس میں ان کے ساتھ دپیکا پڈوکون نے کام کیا ہے، فلمی پنڈٹ اس فلم سے کافی امیدیں لگائے بیٹھے… Continue 23reading پے درپے ناکامیوں سے پریشان رنبیر ’تماشا‘ سے کامیابی کی ’امید‘لگا بیٹھے