ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

ذولفقار مرزا کی سپورٹر نے پولنگ اسٹیشن میں ہی بچے کو جنم دیدیا ,بچے کا نام بھی لیڈر کے نام پر رکھ دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

ذولفقار مرزا کی سپورٹر نے پولنگ اسٹیشن میں ہی بچے کو جنم دیدیا ,بچے کا نام بھی لیڈر کے نام پر رکھ دیا

بدین(نیوزڈیسک)بدین میں ووٹ ڈالنے آئی خاتون نے پولنگ اسٹیشن میں ہی بچے کو جنم دے دیا، خاتون نے اپنے بچے کا نام ذوالفقار مرزا کے نام پر ذوالفقاررکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدین میں ووٹ ڈالنے کیلئے آنے والی حاملہ خاتون نے پولنگ اسٹیشن میں ہی بچے کو جنم دے دیا، جبکہ خاتون نے اپنے… Continue 23reading ذولفقار مرزا کی سپورٹر نے پولنگ اسٹیشن میں ہی بچے کو جنم دیدیا ,بچے کا نام بھی لیڈر کے نام پر رکھ دیا

جمہو ریت پسند دلہن نکا ح کے بعد فوراً ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

جمہو ریت پسند دلہن نکا ح کے بعد فوراً ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئی

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں جمہو ریت پسند دلہن نکا ح کے بعد فوراً ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ سٹیشن پہنچ گئیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد پیا گھر سد ھا ر گئیں۔تفصیلات کے مطابق رانا کا لو نی کی رہا ئشی کرن کی جمعرات کو شا دی تھی جس کی با رات لا ہو ر… Continue 23reading جمہو ریت پسند دلہن نکا ح کے بعد فوراً ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئی

مسلم لیگ ن بلوچستان کے رہنما لشکر رئیسانی نے استعفا دے دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

مسلم لیگ ن بلوچستان کے رہنما لشکر رئیسانی نے استعفا دے دیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن بلوچستان کے رہنما لشکر رئیسانی نے استعفا دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کے اہم رہنما لشکر رئیسانی نے پارٹی رکنیت اور عہدے سے استعفا دے دیا۔ لشکر رئیسانی نے اپنا استعفا وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دیا ہے۔ لشکر رئیسانی نے استعفا دیے جانے کی وجوہات… Continue 23reading مسلم لیگ ن بلوچستان کے رہنما لشکر رئیسانی نے استعفا دے دیا

تحریک انصاف غیر متوقع طور پر بدین میں ایک نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف غیر متوقع طور پر بدین میں ایک نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

بدین(نیوزڈیسک) تحریک انصاف غیر متوقع طور پر بدین میں ایک نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے اب موصول ہونے والے تازہ ترین نتیجے کے… Continue 23reading تحریک انصاف غیر متوقع طور پر بدین میں ایک نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

حافظ آباد، ن لیگ کو دھچکا، وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد پی ٹی آئی کے امیدوار سے ہا ر گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

حافظ آباد، ن لیگ کو دھچکا، وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد پی ٹی آئی کے امیدوار سے ہا ر گئے

حافظ آباد(نیوزڈیسک) حافظ آباد کی یوسی 8میں ن لیگ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہاں سے وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد اور سابق صدر رفیق تارڑ کے سمدھی افضل تارڑ ن لیگ کی تکٹ پر پی ٹی آئی کے امیدوار جعفر محمود تارڑ سے الیکشن ہار گئے۔ اس جیت پر… Continue 23reading حافظ آباد، ن لیگ کو دھچکا، وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد پی ٹی آئی کے امیدوار سے ہا ر گئے

زہر سے لے کر جاسوس ہونے تک کسی نے الزامات لگانے سے پہلے تحقیقات نہیں کیں ، سابق اہلیہ عمران خان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

زہر سے لے کر جاسوس ہونے تک کسی نے الزامات لگانے سے پہلے تحقیقات نہیں کیں ، سابق اہلیہ عمران خان

لندن(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریہام خان نے کہاہے کہ طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ریہام خان نے کہا کہ عمران خان سے شادی کے بعد اور دس ماہ کے دوران ان پر اور ان کے بچوں پر الزامات لگتے رہے۔سوشل میڈیا نے… Continue 23reading زہر سے لے کر جاسوس ہونے تک کسی نے الزامات لگانے سے پہلے تحقیقات نہیں کیں ، سابق اہلیہ عمران خان

چوہدر ی سرور کے امیدوار کو چوہدری سرور کے بھانجے نے ہی شکست دیدی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

چوہدر ی سرور کے امیدوار کو چوہدری سرور کے بھانجے نے ہی شکست دیدی

پیرمحل(نیوز ڈیسک)پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں غیر حتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے ،پیر محل میں سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری سرور کے امیدوار کو چوہدری سرور کے ہی بھانجے سے شکست کا سامنا کرنا پڑاہے۔تفصیلات کے مطابق پیر محل یوسی 79سے چوہدری سرور کے بھانجے… Continue 23reading چوہدر ی سرور کے امیدوار کو چوہدری سرور کے بھانجے نے ہی شکست دیدی

پنجاب کے شہر میانوالی میں اپ سیٹ ہونے کا امکان ہے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب کے شہر میانوالی میں اپ سیٹ ہونے کا امکان ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں غیر حتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پنجاب میں ن لیگ اور سندھ میں پیپلز پارٹی آگے ہیں،سینئر صحافی سلمان غنی نے میانوالی میں بڑے اپ سیٹ کے خطرے کا خدشہ ظاہر کیاہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں… Continue 23reading پنجاب کے شہر میانوالی میں اپ سیٹ ہونے کا امکان ہے

بدین،ذوالفقارمرزانے 14نشتیں جیت لیں ،پیپلزپارٹی کی صفائی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

بدین،ذوالفقارمرزانے 14نشتیں جیت لیں ،پیپلزپارٹی کی صفائی

بدین (نیوزڈیسک)سندھ میں دوسرے مرحلے میں ہونے والے انتخابات میں بدین میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ناراض گروپ ذوالفقارمرزانے بدین کی کل 14نشتوں پرکامیابی حاصل کرلی جبکہ پیپلزپارٹی ایک بھی نشت حاصل کرنے میں ناکام رہی جبکہ پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری نے بھی بدین میں جلسہ عام کیاتھااورکہاتھاکہ تیرہی جیتے گالیکن ذوالفقارمرزاگروپ نے ضلع کی… Continue 23reading بدین،ذوالفقارمرزانے 14نشتیں جیت لیں ،پیپلزپارٹی کی صفائی