احسن اقبال کا پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر بریفنگ کےلئے عوامی نیشنل پارٹی سے رابطہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر بریفنگ کےلئے عوامی نیشنل پارٹی سے رابطہ کیا جبکہ اے این پی نے اس سے پہلے مغربی روٹ پر کام شروع کرنے کی شرط رکھ دی ہے۔اے این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر زاہد خان کی طرف سے جاری ہونے… Continue 23reading احسن اقبال کا پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر بریفنگ کےلئے عوامی نیشنل پارٹی سے رابطہ