بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

خون سفید:لاہور میں والدین 3 بچے فٹ پاتھ پر چھوڑ گئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

خون سفید:لاہور میں والدین 3 بچے فٹ پاتھ پر چھوڑ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں ماں باپ کے جھگڑے میں معصوم بچے پسائی میں آگئے۔والدین بچوں کو بیچ بازار چھوڑ کر چلے گئے۔کراچی میں بھی شیر خوار بچہ قبرستان کے قریب پایا گیا۔لاہور کے علاقے سمن آباد گول چکر کے فٹ پاتھ پر 3 بچوں زین، احسن اور حسنین کو بے یار و مددگار دیکھ کر مقامی… Continue 23reading خون سفید:لاہور میں والدین 3 بچے فٹ پاتھ پر چھوڑ گئے

ایک اور وعدے کی تکمیل۔۔۔۔وزیر اعظم محمد نواز شریف آج بڑے منصوبے کا افتتاح کرینگے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایک اور وعدے کی تکمیل۔۔۔۔وزیر اعظم محمد نواز شریف آج بڑے منصوبے کا افتتاح کرینگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف (آج) پیر کو فیصل آباد ، ملتان موٹر وے کے دوسرے سیکشن ایم 4 کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ موٹروے کے اس سیکشن سے فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، شور کوٹ ، جھنگ ، ملتان کے رہائشی مستفید ہونگے۔ 58کلو میٹر فیصل گوجرہ سیکشن ایشیائی… Continue 23reading ایک اور وعدے کی تکمیل۔۔۔۔وزیر اعظم محمد نواز شریف آج بڑے منصوبے کا افتتاح کرینگے

الیکشن کمیشن کا سیکیورٹی وجوہات کی بناءپر اہم ترین ضلعے میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن کا سیکیورٹی وجوہات کی بناءپر اہم ترین ضلعے میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی وجوہات کی بناءپر سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سندھ کے دوسرے کشیدہ ضلع بدین کی سیکیورٹی کو دوگنا کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے مذکورہ اعلان کے بعد 19 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا سیکیورٹی وجوہات کی بناءپر اہم ترین ضلعے میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

آج کا مسلمان رب کو چھوڑ کر سبب پر ےقےن رکھ کر کامےابی تلاش کررہا ہے ‘ عالمی تبلیغی جماعت کے سہ روز ہ اجتماع کا دوسرا مرحلہ بھی ختم

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

آج کا مسلمان رب کو چھوڑ کر سبب پر ےقےن رکھ کر کامےابی تلاش کررہا ہے ‘ عالمی تبلیغی جماعت کے سہ روز ہ اجتماع کا دوسرا مرحلہ بھی ختم

رائے ونڈ /لاہور( نیوزڈیسک )عالمی تبلےغی جماعت کے سہ روزہ اجتماع کا دوسرامرحلہ سسکےوں ،آہوں اور رقت آمےز دعا کےساتھ اختتام پذےر ہوگےا ،آخری روز تعداد پانچ لاکھ تک پہنچ گئی اورپنڈال کو جانےوالے تمام راستے لوگوں سے بھر گئے ۔تفصےلات کے مطابق تبلےغی جماعت کا عالمی سہ روزہ اجتماع کا دوسرامرحلہ اتوار کی صبح… Continue 23reading آج کا مسلمان رب کو چھوڑ کر سبب پر ےقےن رکھ کر کامےابی تلاش کررہا ہے ‘ عالمی تبلیغی جماعت کے سہ روز ہ اجتماع کا دوسرا مرحلہ بھی ختم

اسلام آباد میں بڑے اقدام کافیصلہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد میں بڑے اقدام کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں ماڈل جیل کی تعمیر کے منصوبے کا پی سی ون سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی اورایگزیکٹیو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل سے حتمی منظوری لینے کےلئے وزارت منصوبہ بندی کو ارسال کردیا ۔وزارت داخلہ کی جانب سے بھجوائے گئے دستاویزات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ماڈل جیل کی… Continue 23reading اسلام آباد میں بڑے اقدام کافیصلہ

شاہین ائیر لائن طیارہ حادثہ ،شراب کے جھوٹے الزامات،تحقیقاتی کمیٹی کے رکن نے اندر کی بات بتادی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہین ائیر لائن طیارہ حادثہ ،شراب کے جھوٹے الزامات،تحقیقاتی کمیٹی کے رکن نے اندر کی بات بتادی

کراچی (نیوزڈیسک )شاہین ایئر لائن کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کے لئے قائم کردہ کمیٹی کے رکن کیپٹن ممتاز طیارے کے حادثے میں کپتان کی غلطی نہیں ، کیپٹن عصمت ایک بہت اچھے کردار کا مالک انسان ہے، کسی کو بچانے کے لئے ان پر الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ میڈیا… Continue 23reading شاہین ائیر لائن طیارہ حادثہ ،شراب کے جھوٹے الزامات،تحقیقاتی کمیٹی کے رکن نے اندر کی بات بتادی

بھارت میں گائے ذبح کرنے پر پابندی -پاکستان کیلئے بہترین موقع

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت میں گائے ذبح کرنے پر پابندی -پاکستان کیلئے بہترین موقع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے ایگریکلچر اینڈ فوڈ ایکسپورٹ کے چیئرمین احمد جواد نے کہا ہے کہ بھارت میں گائے ذبح کرنے پر پابندی کی وجہ سے پاکستان 4.5 ارب ڈالر کی بڑی برآمدی منڈی سے خاطر خواہ فائدہ اٹھاسکتا ہے۔… Continue 23reading بھارت میں گائے ذبح کرنے پر پابندی -پاکستان کیلئے بہترین موقع

آصف علی زرداری سے پینتالیس سالہ دوستی کیوں ختم کی؟ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا بول پڑے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

آصف علی زرداری سے پینتالیس سالہ دوستی کیوں ختم کی؟ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا بول پڑے

بدین(نیوزڈیسک)سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ ماضی میں کی گئی غلطیوں کو پھر سے نہیں دہراﺅں گا، آصف علی زرداری سندھ کو بیچنا چاہتا تھا مگر میں اپنی دھرتی ماں کو ٹکڑے ہونے سے بچاﺅں گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو بدین کےا لعباس ہال میں خواجہ شیعہ… Continue 23reading آصف علی زرداری سے پینتالیس سالہ دوستی کیوں ختم کی؟ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا بول پڑے

پاسپورٹ کا حصول اب اوربھی آسان،مزید اقدامات کا اعلان ہوگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاسپورٹ کا حصول اب اوربھی آسان،مزید اقدامات کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت لوگوں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے ضلعی سطح پر مزید تہتر علاقائی پاسپورٹ دفاتر کھولے گی۔وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ یہ دفاتر اگلے پندرہ مہینوں کے دوران قائم کئے جائیں گے۔اس وقت ملک بھر میں 95علاقائی پاسپورٹ دفاتر کام کر رہے ہیں جو عام لوگوں کی ضروریات کو پورا… Continue 23reading پاسپورٹ کا حصول اب اوربھی آسان،مزید اقدامات کا اعلان ہوگیا