شیخ رشید ریحام خان کے شو”تبدیلی “کیوں نہیں جارہے ؟شیخ رشید نے خود ہی بتادیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ وہ ریحام خان کے ٹاک شومیں جائیں گے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ ریحام خان کے کوآرڈینیٹرنے میرے ساتھ رابطہ کیاہے ۔انہوں نے کہاکہ میری ایک آنکھ میں دانہ نکلاہواہے جس کی وجہ سے مجھے روشنی سے… Continue 23reading شیخ رشید ریحام خان کے شو”تبدیلی “کیوں نہیں جارہے ؟شیخ رشید نے خود ہی بتادیا











































