سندھ حکومت میں کریک ڈاﺅن، بڑے بڑے برج الٹ گئے
کراچی (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اپنی کابینہ اور سندھ کی انتظامی مشینری میں اہم تبدلیوں کا منڈیٹ حاصل کرکے جمعرات کی شام دوبئی سے واپس کراچی پہنچ گئے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کی جانب سے دوبئی میں طلب کئے… Continue 23reading سندھ حکومت میں کریک ڈاﺅن، بڑے بڑے برج الٹ گئے