خواجہ سعد رفیق اور حامد خان کو موسم سرما کی چھٹیوں نے روک لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 125 سے کامیاب ہونے والے لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق اور انکے مد مقابل پی ٹی آئی کے حامد خان کو موسم سرما کی چھٹیوں نے روک لیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی خصوصی بنچ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125کے نتیجہ کیخلاف… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق اور حامد خان کو موسم سرما کی چھٹیوں نے روک لیا