این اے248، مخدوم امین فہیم کے جانشین پر سنگین الزام لگ گیا،امیدواروں کی لائن اپ مکمل
ہالا (نیوزڈیسک) NA-218 مٹیاری قومی اسمبلی نشست پر پی پی پارلیمنٹرین کے صدرمخدوم امین فہیم کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی نشست پرضمنی الیکشن کے لیے امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال،پی پی امیدوار مخدوم سعید الزماں پر وکیل کے معرفت آزاد امیدوار کی جانب سے انتہا پسندی کے الزامات،جمعرات کے روز الیکشن کمیشن… Continue 23reading این اے248، مخدوم امین فہیم کے جانشین پر سنگین الزام لگ گیا،امیدواروں کی لائن اپ مکمل