پاکستان میں داعش کی نشریات سنی جانے لگیں
پشاور(نیوز ڈیسک)داعش کے حوالے سے دنیا بھر میں مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں ،ایک نئی ٰخبر کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش نے افغانستان میں ایف ایم ریڈیو نشریات شروع کردیں جو پاکستانی علاقوں میں بھی سنی جارہی ہیں۔ایف ایم نائٹی چینل کو خلافت ریڈیو کے نام سے چلایا جارہاہے۔قبائلی علاقوں مہمند ایجنسی اور… Continue 23reading پاکستان میں داعش کی نشریات سنی جانے لگیں