عبدالستارایدھی کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
کراچی(نیوزڈیسک)پولیس نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کے دوران عبدالستارایدھی سینٹر سے 14کروڑ روپے سے زائد مالیت کی نقدی ،زیورات دیگر سامان لوٹنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرکے ڈھائی کروڑ روپے کے سونے کے زیورات برآمد کرلیے ہیں جبکہ اب تک مجموعی طور پر 5کروڑ روپے مالیت کا سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔ڈی… Continue 23reading عبدالستارایدھی کے لئے بڑی خوشخبری آگئی