ن لیگی حکومت نے ق لیگ کے وزیراورمشیربناکرسب کوحیران کردیا
کوئٹہ(نیوزڈیسک) حکومت بلوچستان نے مسلم لیگ(ن) اور(ق) لیگ کے صوبائی وزراء اور مشیروں کے محکموں کا اعلان کردیا۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے صوبائی وزیر نواب جنگیز مری کو ایری گیش اینڈ انرجی ،سرفراز بگٹی کو محکمہ داخلہ اور جیل خانہ جات ،سردارسرفراز چاکر ڈومکی کو لیبر اینڈ مین پاور،مسلم لیگ(ق) کے شیخ… Continue 23reading ن لیگی حکومت نے ق لیگ کے وزیراورمشیربناکرسب کوحیران کردیا