ایان علی آئے روز کی عدالتی پیشیو ں سے اکتا گئی ، وکلاءسے ڈومور کا مطالبہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خو برو ماڈل ایان علی آئے روز کی عدالتی پیشیو ں سے اکتا گئی ہیں اور انہوں نے اپنے وکلاءسے ڈومور کا مطالبہ کیا ہے سردار لطیف کھوسہ کو بجھوائے گئے اپنے ایک مختصر خط میں ایان علی نے عدالتوں میں زیر التواءمقدمات سے جلد جان چھڑانے کی حکمت عملی طے کرنے… Continue 23reading ایان علی آئے روز کی عدالتی پیشیو ں سے اکتا گئی ، وکلاءسے ڈومور کا مطالبہ