انتباہ نظر انداز،کھلاڑیوں نے وہی کام کردیا جس سے ”کپتان “نے منع کیاتھا
لاہور( نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور الیکشن کمیشن کے سخت انتباہ کے باوجود انٹر ا پارٹی انتخابات میں حصہ لینے والے رہنماﺅں کی طرف سے گروپ بندی اور ایک دوسرے کیخلاف پراپیگنڈامہم زورو شور سے جاری ہے ۔انٹرا پارٹی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدوار وں نے باضابطہ اعلانات شروع کر دئیے… Continue 23reading انتباہ نظر انداز،کھلاڑیوں نے وہی کام کردیا جس سے ”کپتان “نے منع کیاتھا