نوازشریف کووزیرداخلہ چوہدری نثارکو بدلنے کامشورہ مل گیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماءاور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو چاہیے کہ وہ اپنا وزیر داخلہ بدل لیں، چوہدری نثار پر انگلیوں کا اٹھنا نواز شریف پر انگلیوں کا اٹھنا ہے۔میڈیاسے غیررسمی گفتگوکرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف کو چاہیے کہ… Continue 23reading نوازشریف کووزیرداخلہ چوہدری نثارکو بدلنے کامشورہ مل گیا