پھر لگاتار تین چھٹیاں،سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں
کراچی(نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے 5 فروری کو یوم کشمیر پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔سندھ حکومت نے 5 فروری کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے صوبے بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کےمطابق 5 فروری کو تمام سرکاری… Continue 23reading پھر لگاتار تین چھٹیاں،سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں