لاہورمیں ہنگامے،تحریک انصاف کے اہم رہنما کو جان کے لالے پڑ گئے
لاہور( نیوزڈیسک)اورنج لائن میٹرو،لاہورمیں ہنگامے،تحریک انصاف کے اہم رہنما کو جان کے لالے پڑ گئے،پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید کو بن بلائے پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام اورنج لائن میٹرو ٹرین کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں جانا مہنگا پڑ گیا ، کارکنوں نے دھکے دے کر اور مخالفانہ نعرے بازی کر کے… Continue 23reading لاہورمیں ہنگامے،تحریک انصاف کے اہم رہنما کو جان کے لالے پڑ گئے