عمران خان نے اپنے اہم رہنما کو پارٹی سے فارغ کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سابق رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کو سیکرٹری انسانی حقوق کے عہدے سے الگ کرتے ہوئے پارٹی رکنیت سے مکمل طور پر فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامےے کے مطابق ریاض فتیانہ… Continue 23reading عمران خان نے اپنے اہم رہنما کو پارٹی سے فارغ کر دیا