باچاخان یونیورسٹی پر حملے کامقدمہ درج
پشاور(نیوز ڈیسک)باچاخان یونیورسٹی پرحملے کامقدمہ انسداددہشت گردی مردان ریجن میں درج کرلیا گیا۔مقدمہ تھاناسرڈھیری کےایس ایچ اوکی مدعیت میں درج کیاگیا، جس میں دہشت گردی،قتل اوراقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔مقدمے کی ایف آئی آر کے مطابق دہشت گردصبح ساڑھے8بجے یونیورسٹی میں داخل ہوئے اور9بجے پولیس اورسیکورٹی فورسزکادہشت گردوں سے مقابلہ شروع ہوا۔ایف… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی پر حملے کامقدمہ درج