ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سکھر‘بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر 1600 سے زائد موٹر سائیکلیں ضبط

datetime 23  فروری‬‮  2016 |

سکھر(نیوز ڈیسک)سکھر میں قومی شاہراہ پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف آپریشن کر کے 1600 سے زائد موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں۔ایس پی موٹر وے پولیس راو عامر کے مطابق قومی شاہرا ہ پر بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیاہے اور 2 ہزار سے زائد موٹر سائیکل سواروں کے چالان بھی کردئیے گئے جبکہ 1600سے زائد موٹر سائیکلیں 48 گھنٹوں کیلئے تحویل میں لے لی گئیںہیں۔ایس پی موٹر وے پولیس راو عامرنے بتایا کہ کاغذات نہ ہونے کے باعث متعدد موٹر سائیکلیں بھی ضبط کرلی گئیں، موٹر سائیکل سواروں کے خلاف ٹھہری سمیت پورے سیکٹر میں کارروائی شروع کی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…