چناری، لینڈ سلائیڈنگ سے دو مکان تبا ہ ،مکین معجزانہ طور پر بچ گئے
چناری(نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہٹیاں بالا کا نواحی گاؤں لسدھار میں اچانک خشک لینڈ سلائیڈنگ شروع ہو نے سے دو مکان تبا ہ مکین معجزانہ طور پر بچ گئے ،بارہ قبریں پھٹ گئی مردوں کی ہڈیاں بھی باہر آگئی قریبی گاؤں لودھی آباد کے درجنوں گھر بھی لینڈ سلائیڈنگ میں آنے کا خطرہ لوگوں میں سخت… Continue 23reading چناری، لینڈ سلائیڈنگ سے دو مکان تبا ہ ،مکین معجزانہ طور پر بچ گئے