دہشتگردوں کی آمد و رفت، پاکستان اور افغانستان کا انٹیلی جنس تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق چار فریقی اجلاس کے موقع پر آئی ایس آئی چیف جنرل رضوان اختر اور افغان انٹیلی جنس کے سربراہ مسعود اندرابی کے درمیان ون آن ملاقات میں بارڈر مینجمنٹ اور دہشتگردوں کی آمد و رفت روکنے کیلئے انٹیلی جنس تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ دونوں حکام… Continue 23reading دہشتگردوں کی آمد و رفت، پاکستان اور افغانستان کا انٹیلی جنس تعاون بڑھانے پر اتفاق