چمن سے گولیوں سے چھلنی 6 لاشیں برآمد
چمن(نیوز ڈیسک) افغانستان کی سرحد سے منسلک صوبہ بلوچستان کے علاقے چمن سے 6 افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں۔پولیس کے مطابق 3 افراد کی لاشیں چمن کے علاقے شکھا درا سے برآمد کی گئیں جبکہ ایک لاش توبہ اچکزئی سے برآمد ہوئی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چاروں افراد کو گولیوں کا نشانہ بنا… Continue 23reading چمن سے گولیوں سے چھلنی 6 لاشیں برآمد