نیب عدم برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،ڈپٹی چیئرمین نیب
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چیئرمین محمدامتیازتاجورنے کہا ہے کہ نیب عدم برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہو کر ملک بھر سے بد عنوانی کے بلا امتیاز خاتمہ کیلئے پر عزم ہے، بد عنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، بد عنوانی سے ترقی کا عمل متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ قانون کی… Continue 23reading نیب عدم برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،ڈپٹی چیئرمین نیب