بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،ایک خوشخبری ،ایک بری خبر،حکومت نے اعلان کردیا
لاہور( نیوزڈیسک )چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے کہا ہے کہ جلد نیا سروے کیا جائے گا جس میں غربت کی لکیر سے اوپرآنے والے خاندانوں کی بجائے ان لوگوں کو شامل کیا جائےگا جو کہ ابھی تک غربت کی چکی میں پس رہے ہیں،اگلی سہ ماہی سے مستحقین کی امدادی رقوم… Continue 23reading بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،ایک خوشخبری ،ایک بری خبر،حکومت نے اعلان کردیا