ٹیکسلا ، حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی ، مشکوک امریکی شہری گرفتار
ٹیکسلا(نیوزڈیسک) حساس اداروں اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واہ کینٹ کے علاقے سے ایک مشکوک امریکی شہری کو گرفتار کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حساس اداروں نے پولیس کیساتھ ملکر خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے امریکی شہری کو ٹیکسلا سے گرفتار کر لیا اور اسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا… Continue 23reading ٹیکسلا ، حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی ، مشکوک امریکی شہری گرفتار











































