محکمہ تعلیم کے دفتر میں زور دار دھماکہ،ہلاکتوں کا خدشہ
گوادر ( نیوز ڈیسک)بلوچستان کے شہر گوادر میں محکمہ تعلیم کے دفتر کے سامنے بم دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں محکمہ تعلیم کے دفتر کے سامنے بم دھماکہ ہوا ہے۔ بم دھماکہ دستہ بم حملے کے نیتجے میں ہوا۔ دھماکے سے دفتر کے سامنے کھڑی گاڑی کو نقصان… Continue 23reading محکمہ تعلیم کے دفتر میں زور دار دھماکہ،ہلاکتوں کا خدشہ