نیب کی 3رکنی کمیٹی کا پاکستان اسٹیل کا دورہ ،پاکستان اسٹیل کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی
کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان اسٹیل کی موجودہ انتظامیہ ملک کے مروّجہ قوانین اور قواعد و ضوابط پر یقین رکھتی ہے اور اپنے انتظامی اور مالی اُمور میں شفاف طریقہءکار پر عمل پیرا ہے۔پاکستان اسٹیل میں انٹر نل آڈٹ کا نظام نہ صرف بہترین انداز سے کام کررہاہے بلکہ اے اینڈ پی ڈائریکٹریٹ میں سیکورٹی… Continue 23reading نیب کی 3رکنی کمیٹی کا پاکستان اسٹیل کا دورہ ،پاکستان اسٹیل کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی