کراچی (نیوز ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ کے باغی رہنمااور سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال آج(جمعرات)ایک اور اہم پریس کانفرنس کریں گے ،جس میں ایک ایم کیوایم کی ایک اور وکٹ گرنے کا امکان ہے ۔انیس قائم خانی کے مطابق مصطفی کمال جمعرات کوکمال ہاﺅس میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ وکٹیں گرنے کا سلسلہ ایسے ہی جاری رہے گا ۔واضح رہے کہ متحدہ کے پانچ رہنمامصطفی کمال کی حمایت کااعلان کرچکے ہیں۔
ایم کیو ایم کا ایک اوراہم رہنما مصطفی کمال کے ساتھ ،انیس قائم خانی نے اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ
-
خلیجی ممالک میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار سامنے آگیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
بارش کا الرٹ جاری
-
ایندھن کی قلت، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رجب بٹ کا اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان
-
11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
ایران پر بڑا حملہ،30سے زائد تیل کے ذخائر تباہ، امریکا اور اسرائیل آمنے سامنے آگئے
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا



















































