شیخ رشید کا نئی دہلی میں نیا کارنامہ
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نئی دہلی ائرپورٹ پر سوتے پائے گئے۔ شیخ رشید پاکستان بھارت کرکٹ میچ دیکھنے بھارت گئے ہیں۔ نئی دہلی ائرپورٹ پہنچنے پر تھکن کے باعث وہ لاؤنج کی کرسی پر ہی سو گئے اور کسی منچلے نے تصویر بنا لی۔