ایم کیو ایم کے ”کالے کرتوتوں “ کا چشم دید گواہ ہوں،ارشد صدیقی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے لندن کے سابق رہنما ارشد صدیقی نے کہا ہے کہ ” را “ نہیں چاہتی کہ پاکستان کے حالات ٹھیک ہوں ،بھارت کے علاوہ سعودی عرب بھی ایم کیو ایم کو فنڈنگ کرتا ہے ،ایم کیوایم کے کارکنو ں کو بھارت بجھوانے پر الطاف حسین سے اختلاف ہوا… Continue 23reading ایم کیو ایم کے ”کالے کرتوتوں “ کا چشم دید گواہ ہوں،ارشد صدیقی