” را“ افسر کی گرفتاری کے بعد مزید تیرہ ساتھی گرفتار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)”را“ کے اعلیٰ افسر کی گرفتاری کے بعد اس کے مزید تیرہ ساتھیوں کو بھی پکڑ لیا گیا ، پانچ سو سے زائد دہشتگردوں کے مسلمان بن کر ملک میں پھیل جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دوسری طرف گرفتار را کے افسر نے پاکستان میں سرکاری تعیناتی کا اعتراف کرلیا۔ حساس اداروں نے… Continue 23reading ” را“ افسر کی گرفتاری کے بعد مزید تیرہ ساتھی گرفتار