مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کے گڑھ پر نظریں گاڑھ لیں،دھماکہ خیز اعلان
کراچی(نیوزڈیسک)مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کے گڑھ لندن پر نظریں گاڑھ لیں،دھماکہ خیز اعلان،پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال اس ماہ کے وسط میں 3روزہ دورے پر لند ن جائیں گے جہاں وہ لندن میں مقیم سیاستدانوں اور تھینک ٹینکس سے پاکستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔میڈیا رپورٹس… Continue 23reading مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کے گڑھ پر نظریں گاڑھ لیں،دھماکہ خیز اعلان