دھرنوں سے نجات کیلئے ڈی چوک کے گردآہنی دیواربنانے کا کام شروع
اسلام آباد(نیوزڈیسک) دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں سے نجات حاصل کرنے کیلیے ڈی چوک کے گرد حفاظتی حصار بنانے کا کام شروع کردیا گیا۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ہفتہ کے روز ڈی چوک کو مکمل طور پر مسمار کرنے اور نقشہ بدلنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اتوار کو اس پر… Continue 23reading دھرنوں سے نجات کیلئے ڈی چوک کے گردآہنی دیواربنانے کا کام شروع