بھانڈہ پھوٹ چکا ،منی لانڈرنگ اور اثاثے چھپانے پر شریف خاندان حکومت چھوڑ دے ‘ عبدالعلیم خان
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملک کی حکمران جماعت کی اصلیت کا بھانڈہ پھوٹ چکا ہے اور پاکستان کی عوام کی حالت بدلنے کا نعرہ لگانے والوں کی اصلیت سب کے سامنے آگئی ہے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ منی لانڈرنگ ،آف شو ر کمپنیوں اور… Continue 23reading بھانڈہ پھوٹ چکا ،منی لانڈرنگ اور اثاثے چھپانے پر شریف خاندان حکومت چھوڑ دے ‘ عبدالعلیم خان