ڈاکٹر عاصم حسین کاوزیراعظم سے اپنے معاملے پر کمیشن تشکیل دینے کامطالبہ
کراچی (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کی سہولت فراہم کرنے سے متعلق کیس میں جیل حکام کو 9اپریل کےلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا، ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ دل کا مریض ہوں، مجھے مار کر چھوڑیں گے، علاج کےلئے مناسب سہولیات فراہم نہیں… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کاوزیراعظم سے اپنے معاملے پر کمیشن تشکیل دینے کامطالبہ