تحریک انصاف میں انتخابی دھڑے بندی اور دراڑیں واضح ہو گئیں
لاہور(نیوزڈیسک )تحریک انصاف میں انتخابی دھڑے بندی اور دراڑیں واضح ہو گئیں، شاہ محمود قریشی یونٹی گروپ کے خلاف بول پڑے۔ گزشتہ روز ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اختلافات کے بیج یونٹی گروپ نے بوئے ہیں، ٹکٹ کیلئے چودھری سرور، جہانگیر ترین کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاؤں… Continue 23reading تحریک انصاف میں انتخابی دھڑے بندی اور دراڑیں واضح ہو گئیں