زلزلے کے شدید جھٹکے، تودہ گرنے سے متعدد گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں
لاہور(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں کچھ دیر قبل آنے والے زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد نجی ٹی وی کے مطابق چترال میں پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد مکانوں کی چھتیں اُڑ گئیں ہیں جبکہ شمالی علاقہ جات میں لینڈ سلائیڈنگ کے کچھ واقعات کی اطلاعات ہیں۔