وزیراعظم کے دو اہم دورے منسوخ
کراچی (نیوزڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے آج (پیر) کو کراچی اور تھرپارکر کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پیر کو پاکستان ایئرفورس کے مسرور بیس میں منعقدہ تقریب میں شرکت کرنا تھی اور تھرپارکر میں 330 میگاواٹ کے پاور پلانٹس کا افتتاح کرنا تھا۔ وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم کے دو اہم دورے منسوخ