منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

پانامہ لیکس تحقیقات، نااہلی کی گھنٹی بج گئی،الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کردیا،بڑے بڑے برج اُلٹ جائیں گے

datetime 3  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پانامہ لیکس تحقیقات، نااہلی کی گھنٹی بج گئی،الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کردیا،بڑے بڑے برج اُلٹ جائیں گے،پانامہ لیکس تحقیقات، ٹی او آرز پر الیکشن کمیشن بھی متحرک ہوگیا، قرض معافی کرانے والے رکن کو نشست سے ہاتھ دھونا پڑیگا ۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاکہ 20 لاکھ کا قرض معاف کرانے یا نادہندہ رکن کو نشست سے ہاتھ دھونا پڑیگا ٗ بیوی اور زیر کفالت بچوں کے نام پر قرض معاف کرانے والا بھی رکن پارلیمنٹ نہیں رہ سکتا ٗ الیکشن کمیشن کے مطابق قرض معافی کے ثبوت ملنے پر ارکان کے خلاف کارروائی ہو گی نااہلی کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی یا چیئرمین سینیٹ کو 30 روز میں ریفرنس بھجوانا ہوتا ہے ٗ 30 روز میں ریفرنس نہ بھجوانے پر معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس آ جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…