منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

تبدیلی آگئی ، این اے 245 میں ووٹنگ سے قبل تحریک انصاف کا امیدوار متحدہ میں شامل

datetime 7  اپریل‬‮  2016

تبدیلی آگئی ، این اے 245 میں ووٹنگ سے قبل تحریک انصاف کا امیدوار متحدہ میں شامل

کراچی( نیوز ڈیسک)شہر قائد کے حلقہ این اے 245 پر ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ سے چند گھنٹے قبل ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد امیدوار نے حریف جماعت ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کرکے پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا دے دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے… Continue 23reading تبدیلی آگئی ، این اے 245 میں ووٹنگ سے قبل تحریک انصاف کا امیدوار متحدہ میں شامل

بدھو ثمر باغ میں دھماکہ ایک شہید ، 2 افراد زخمی

datetime 7  اپریل‬‮  2016

بدھو ثمر باغ میں دھماکہ ایک شہید ، 2 افراد زخمی

پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور کے علاقے بدھو ثمر باغ میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ انتہائی زور دار تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی ، دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے… Continue 23reading بدھو ثمر باغ میں دھماکہ ایک شہید ، 2 افراد زخمی

پاکستان کا بڑا اقدام را کے ایجنٹوں کی شامت آگئی،اب بچنا مشکل

datetime 7  اپریل‬‮  2016

پاکستان کا بڑا اقدام را کے ایجنٹوں کی شامت آگئی،اب بچنا مشکل

کراچی( نیوز ڈیسک) چمن کے علاقے سے گرفتارکرنے بعد پاکستان نے را کے جاسوسوں اور دہشت گردوں کا داخلہ روکنے اور گوارد پورٹ کو محفوظ بنانے کیلئے 6 میری ٹائم پٹرولنگ وہیکلز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم پی ویز کے خریداری کے لئے پاکستان نے چین سے معاہدہ کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق را… Continue 23reading پاکستان کا بڑا اقدام را کے ایجنٹوں کی شامت آگئی،اب بچنا مشکل

جنید جمشید حملہ، کیس میں اہم پیش رفت، خبر آ گئی

datetime 7  اپریل‬‮  2016

جنید جمشید حملہ، کیس میں اہم پیش رفت، خبر آ گئی

کراچی(نیوزڈیسک)پولیس نے جنید جمشید پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔اطلاعات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کراچی پولیس کی مدد سے جنید جمشید پر حملہ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم زین العابدین کو کراچی کے علاقے پی ای ایس ایچ سے گرفتار کیا گیا جب کہ اس کی… Continue 23reading جنید جمشید حملہ، کیس میں اہم پیش رفت، خبر آ گئی

شہباز نے جذباتی ہوکر بھری محفل میں مکے برسا دئیے

datetime 7  اپریل‬‮  2016

شہباز نے جذباتی ہوکر بھری محفل میں مکے برسا دئیے

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے ذکر پر جذباتی ہو گئے اور ڈائس چھوڑ کر میز پر مکے برسا دیئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک تقریب سے دوران ِخطاب وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے ذکر پر جذباتی ہو گئے۔شہباز شریف نے اس موقع… Continue 23reading شہباز نے جذباتی ہوکر بھری محفل میں مکے برسا دئیے

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ،کالعدم تنظیم کے درجنوں دہشت گرد ہلاک

datetime 6  اپریل‬‮  2016

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ،کالعدم تنظیم کے درجنوں دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ دہشت گردوں کے 2 ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔ترجمان بلوچستان حکومت انوار الحق کے مطابق قلات کے علاقے جوہان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم کے 15دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ،کالعدم تنظیم کے درجنوں دہشت گرد ہلاک

فوج نے پنجاب کا رخ کر دیا ، بڑا آپریشن شروع

datetime 6  اپریل‬‮  2016

فوج نے پنجاب کا رخ کر دیا ، بڑا آپریشن شروع

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)رینجرز ، پنجاب پولیس اور انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ نے پاک فوج کی معاونت سے جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں اور فراریوں کیخلاف مربوط آپریشن شروع کر دیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں ، خطرناک مجرموں اور فراریوں کیخلاف قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے مربوط آپریشنز جاری ہیں ۔ آپریشن میں… Continue 23reading فوج نے پنجاب کا رخ کر دیا ، بڑا آپریشن شروع

ڈی چوک میں مظاہرین کے داخلے کو روکنے کیلئے وزیر داخلہ کا اہم اقدام

datetime 6  اپریل‬‮  2016

ڈی چوک میں مظاہرین کے داخلے کو روکنے کیلئے وزیر داخلہ کا اہم اقدام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے حکم پر ڈی چوک اسلام آباد مسمار کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈی چوک میں موجود سیڑھیوں اور دیگر تعمیرات کو مسمار کے بعد اس کی ری ڈیزائنگ کی جائیگی تاکہ کسی بھی قسم کے احتجاجی… Continue 23reading ڈی چوک میں مظاہرین کے داخلے کو روکنے کیلئے وزیر داخلہ کا اہم اقدام

چندلاکھ کمانے والے 19کمپنیوں کے مالک کیسے بن گئے ؟نجی ٹی وی کا انکشاف

datetime 6  اپریل‬‮  2016

چندلاکھ کمانے والے 19کمپنیوں کے مالک کیسے بن گئے ؟نجی ٹی وی کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نجی ٹی وی کے میزبان نے انکشاف کیاہے کہ نوازشریف پہلے اداکاری ،پھرکرکٹ میں ناکام ہوئے اورضیاء الحق کے ذریعے سیاست میں آگئے ،چندلاکھ کمانے والے چندسالوں میں 19کمپنیوں کے مالک بن گئے ،21بلین کے قرضے بھی معاف کرالئے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام’’ کھراسچ ‘‘کے میزبان مبشرلقمان نے کہاہے کہ نوازشریف… Continue 23reading چندلاکھ کمانے والے 19کمپنیوں کے مالک کیسے بن گئے ؟نجی ٹی وی کا انکشاف