وزیراعظم نواز شریف ،اعتزاز احسن کے بیرون ملک بینک اکاونٹس کی تفصیلات ریکارڈ پر لانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور( نیوز ڈیسک)وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن کے بیرون ملک بینک اکاونٹس کی تفصیلات ریکارڈ پر لانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ۔بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ دونوں سیاسی رہنماؤں کی بیرون اثاثوں کی تفصیلات… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف ،اعتزاز احسن کے بیرون ملک بینک اکاونٹس کی تفصیلات ریکارڈ پر لانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر