(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی ملتان کی اہم شخصیات پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شامل
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے ملتان کے حلقہ پی پی 201-202 سے (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی اہم شخصیات نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ چودھری پرویزالٰہی سے اس موقع پر ملک قادر نواز سانگی… Continue 23reading (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی ملتان کی اہم شخصیات پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شامل