سیکرٹری جنگلات خیبرپختونخوا نے بیلن ٹری منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن کی تردید کردی
پشاور (نیوز ڈیسک) صوبائی سیکرٹری جنگلات نے بیلن ٹری منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں قائم کی جانے والی بارہ رکنی کمیٹی نے کلین چٹ دی ہے۔پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری جنگلات نزر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ صوبے میں 312… Continue 23reading سیکرٹری جنگلات خیبرپختونخوا نے بیلن ٹری منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن کی تردید کردی